نمد بافی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت، دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت، دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام۔